مری (اویس الحق سے) ملکہ کوہسار مری میں ایک جانب تیزی کے ساتھ تمام ادارے شجر کاری کی مہم اپنے زور و شور سے حصہ لے رہے ہیں جبکہ دوسری جانب ان ہی خوبصورت جنگلات سے آئے روز لا تعداد سرسبز قدیم اور تن آور درختوں کو تیزی سے کاٹا جا رہا ہے جس کی مثال گزشتہ روز کلڈنہ کے قریب موہڑہ شریف روڈ پر ایک نایاب اور قیمتی درخت کے کاٹے جانے سے ملتی ہے۔
ایسے میں عوامی حلقوں نے اس امر پر تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ ایک جانب ہم پودے لگا رہے ہیں جبکہ دوسری جانب ٹمبر مافیاء محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے قدیمی درختوں کو کاٹ کاٹ کر تباہ و برباد کر رہا ہے۔
یاد رہے گزشتہ 3 دن قبل مختلف اداروں کے افسران کی جانب سے پولیس اسٹیشن سمیت دیگر علاقوں میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیاتھا۔
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…