مری لینڈ سلائیڈنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی،جی ٹی روڈ ٹریفک کیلئے بند

مری (نمائند پنڈی پوسٹ)جی ٹی روڈ کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈی پی او آصف آمین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے سالگراں دورے کے دوران بڑے پتھر اور چٹانیں سرکنے لگیں جس کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر مری کے پاؤں پر پتھر لگنے سے پاؤں فریکچر ہو گیا ۔ڈپٹی کمشنر مری کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے
بارش رکنے کے بعد سڑک کی مرمتی کے بعد روڈ کو کھولا جائے گا ۔ڈپٹی پی او مری کی گاڑی بال بال بچ گئی۔شہری متبادل راستہ ایکسپریس وے استعمال کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں