مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلڈنہ موہڑہ شریف روڈ ڈونگیاں کے مقام پرکارحادثہ خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے کار گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں گاڑی چلانے ایک 29 سالہ شخص ثاقب ولد لیاقت سکنہ موہڑہ شریف زخمی ہوگیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اورامدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمی کو نکال کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری منتقل کردیا گیا۔
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…