مری‘پبلک ٹرانسپورٹرزمسافروں کو لوٹنے لگے

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی سے مری اور مظفر آباد چلنے والی گاڑیوں نے سیاحوں اورمقامی لوگوں کولوٹناشروع کردیا راولپنڈی سے مری جھیکا گلی کشمیری بازار کنڈاں روات دیول وغیرہ کا کرایہ 300 روپے وصول کیاجانے لگا جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ زیادہ کرایہ کیوں مانگ رہے تو اس کی وجہ لاک ڈاؤن بتاتے ہیں انہوں نے ٹریفک پولیس کے اعلیٰ حکام اورڈی ایس پی مری سے فوری نوٹس لینے اور عوام کے ساتھ ظلم کرنے والوں کیخلاف سخت ترین کاروائی کرنے کامطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں