اہم خبریں

مریم نواز سیلاب سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ کرنے کاوعدہ

لاہور (آن لائن نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کرنے کا وعدہ کرلیا۔شاہدرہ کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہمارے 3 دریاؤں میں پانی کا شدید دباؤ ہے۔ نارووال مکمل طور پر ڈوبا ہوا ہے، سیالکوٹ میں برا حال ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز نے دن رات کام کر کے لوگوں کا انخلا کیا، اگر تیاری نہ ہوتی تو جیسا سیلاب آیا ہے نقصان کافی ہوتا۔ پنجاب کی انتظامیہ نے 50 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے مال مویشیوں کو بھی محفوظ مقام پر پہنچایا گیا۔ گجرات میں بری صورتحال تھی۔ انتظامی غفلت کی وجہ سے کوئی جان نہیں گئی۔

Shahzad Raza

Recent Posts

ناقص کارکردگی کے حامل اساتذہ کی فہرستیں طلب

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…

44 minutes ago

الخدمت کا مزید 6 سو فلسطینی طلباء کیلئے سکالر شپ کا اعلان

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…

45 minutes ago

پنڈی ٹیسٹ:گرین شرٹس پروٹینز کیخلاف مشکلات کا شکار

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز…

1 hour ago

طالبعلم سے زیادتی کرنیوالا معلم کو عمر قید کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) طالب علم سے زیادتی کرنے والے معلم کو عمر قید کی…

2 hours ago

راولپنڈی گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کر کے تشدد کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا…

3 hours ago

ایک عہد جو کبھی مٹے گا نہیں

ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…

6 hours ago