مری (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری ،مال کے نزدیک واقعہ ایک شاپ میں کافی/چائے مشین میں لگے سیلنڈر بلاسٹ ہونے کی کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم موقعہ پر پہنچ گئ۔6 افراد زخمی۔زخمی افراد کو ابتدائ طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال مری منتقل کیا جا رہا ہے۔
343