مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ) ایکسپریس وے بوستال موڑ مری کے قریب تحصیل انتظامیہ مری کی طرف سے واگزار کرائی گئی 100 کنال اراضی پر دوبارہ قبضے کی کوشش کی جا رہی ہے جس پر اہلیان علاقہ سراپا احتجاج ہیں کہ مذکوہ جگہ کو باڑ لگاکرسرکاری تحویل میں لیاجائے اس طرح بوستال موڑ کے قریب سرکاری اراضی پر شنگریلا پارک تعمیر کیاگیا ہے جسکے خلاف آپریشن کوکے چند دن قبل مذکور ہ اراضی واگزار کرائی گئی تھی لیکن بااثر شخصیت نے اس اراضی پردوبارہ قبضہ کر لیا ہے جو تحصیل انتظامیہ کیلئے سوالیہ نشان ہے۔ اہل علاقہ نے اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر مری شک و شبہ کا اظہار کرتے ہوے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔
روات (نمائندہ خصوصی)تھانہ روات کی حدود میں جی ٹی روڈ پر واقع ریڈیو اسٹیشن کے…
تھانہ جاتلی کے رہائشی سید اشفاق شاہ کی زندگی کا سکون اس وقت چھن گیا…
راولپنڈی (19 ستمبر 2025):راولپنڈی میں ڈینگی وائرس مکمل طور پر بے قابو ہو چکا ہے،…
لاہور (19 ستمبر 2025):"اڈیالہ جیل میں بیٹھا وہ شخص، جو خود کو ناگزیر سمجھتا تھا،…
آج بعد نماز جمعہ جہلم پرانا پل سرائے عالمگیر کے نزدیک راولپنڈی سے کراچی جانے…
ٹیکسلا۔ جماعت اسلامی ٹیکسلا زون کےامیر اور الخدمت فاؤنڈیشن کےسرپرست عتیق الرحمن کاشمیری نے کہا…