مری(سید محمد احمد)محکمہ ہائی وے کی غفلت اورلاپرواہی کوہالہ رائیڈل روڈ پر کشمیر ی بازار،روات،دیول،اوسیاہ کی مین روڈ پر جگہ جگہ بلڈنگ میٹریل کے ڈھیر لگنے سے ٹرفیک کی روانی بری طرح متاثر ہونے لگی اس شاہراہ پر قائم تجاوزات بھی محکمہ کی ملی بھگت سے کرکے اسے بندگلی میں تبدیل کردیاگیا ہے جسکے باعث ٹریفک جام ہونا معمول بن چکا ہے اس سلسلے میں ٹریفک پولیس اور متعلقہ محکمہ بااثر افراد کے سامنے خاموش تماشائی بن گئے ہیں اگر ان تجاوزات اور بلڈنگ میٹریل کو نہ ہٹایاگیا تو کسی بھی وقت ٹریفک حادثہ رونما ہوسکتا ہے اہلیان علاقہ نے اس سلسلے میں اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے
اہم خبریں
جی،پی،او چوک مال روڈ مری کی مرکزی جامع مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
جہلم پولیس کی اہم کاروائی قیسو گینگ کے تین ارکان گرفتار چوری شدہ سامان اور نقدی برآمد
جہلم پولیس نے ایمرجنسی 15 پر بوگس کال کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا
ملک وقوم کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے عوامی مسائل کا ادراک ہے اور ان کے حل کے لیے کوشاں ہیں: سابق ایم این اے منصور حیات خان اور سابق ایم پی اے عمارخان کا ٹھٹہ خلیل ٹیکسلا میں تقریب سے خطاب
ایبٹ آباد:خیبرپختونخوا پولیس میں تین افسران کے تبادلے اور تقرریاں
پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کا بیان کہانیاں ہیں: پاکستان
سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی کار 10 دن بعد کاک پل سے برآمد، کرنل اسحاق کی بیٹی کی تلاش جاری
جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پنڈی پوسٹ کی خبر پر فوری ایکشن، کینٹ بورڈ نے مال روڈ انڈر پاس راولپنڈی کے 9 مین ہول دوبارہ نصب