مری(سید محمد احمد)چھرہ گلی نزد نمبل سکاؤٹ کیمپ کے قریب ٹریفک حادثہ سوزوکی راوی پک اپ بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں گر گئی جسکے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جبکہ سوزوکی نمبر MII-361 مکمل تباہ ہوگئی حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمبولینس لیکر موقع پر پہنچ گئی اورامدادی کروائی کرتے ہوئے زخمیوں 56 سالہ محمدسلیم ساکن ڈھوک کالا خان راولپنڈی،34 سالہ حلیم ساکن گھوڑا گلی اور48 سالہ محمدریاست ساکن گھوڑاگلی مری کو کھائی سے نکال کربتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری منتقل کردیا۔
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…
تحصیل کلرسیداں کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی عبدالہادی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی…