راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے دھند چھٹ گئی۔مری میں آسمان سے گرتے نرم برف کےگالوں نے ہر شے کو ڈھانپ لیا، آزاد کشمیرمیں گریس ویلی میں دریائے نیلم پر پانی جم گیا، دریا پر جمی برف پر بچوں نے موج مستی کی۔
پیر کے روز گوجرخان ،چکوال اور جہلم کےملحقہ علاقوں میں بارش سے فضاصاف ہو گئی اور دھند کا خاتمہ ہو گیا بارش ہونے سے ہر کسی کے چہرے بھی کھل اٹھے
جہلم کے قریب بارش سے روڈ پر پھسلن ہونے کے باعث مختلف گاڑیاں بھی ٹکرا گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ادھر بلوچستان میں سخت سردی کے ڈیرے ہیں، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی پانچ تک ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…