محکمہ تعلیم ایک اسٹیشن پر تین سال گزارنے والے کلرکوں کے تبادلے

پنجاب بھر میں کلریکل سٹاف کے تین سالہ ٹینور مکمل ہونے پر تبادلہ جات ہو گئے، چند اضلاع کے تبادلہ جات ہونا باقی ہیںں وزیر تعلیم رانا سکندر صاحب کی ہدایات کی روشنی میں کل تک ہر صورت تبادلہ جات کی کاپی فراہم کرنا لازمی ہے۔ یہ ٹینور صرف اور صرف دفاتر کے سٹاف کے لئیے ہے۔ متبادل سٹاف سکولز سے ہائیر کیا جائے گا۔ جن کا ٹینور مکمل نہیں ہے وہ اگلے بیج میں انے والے لیٹر کے مطابق شفٹ ہونگے۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں