روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ددہوچھہ ڈیم کے متاثرین نے روات کلرسیداں روڈ کو دونوں اطراف سے مکمل بلاک کر دیا۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ دنوں بارش کے سبب ددہوچھہ ڈیم کا زیر آب آگیا تھا متاثرین کا کہنا ہے کہ ہمیں معاوضوں کی ادائیگی کے بغیر ڈیم کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس کے سبب ہمیں گھر سے بے گھر ہونا پڑا ۔
مظاہرین نے پتھر اور گاڑیاں کھڑی کر کے روڈ کو دونوں اطراف سے بند کر رکھا ہے جس سے راولپنڈی اور کلرسیداں جانب سے آنیوالی ٹریفک مکمل بلاک ہے حبس زدہ گرمی میں مسافر خوار ہو رہے ہیں تھانہ روات کی پولیس موقع پر پہنچ گئی
کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں استاد نے طالب علم کو بدترین تشدد…
سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا ماحولیاتی آلودگی کا باعث پلاسٹک بیگز کے…
راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) روات پولیس کی کارروائی، معروف منشیات فروش حافظ تیمور آف ڈھوک نگیال…
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…