ماڈل ٹاؤن مین بازار ایک شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا قاتل موقع سے فرار
ایس ایچ او تھانہ ہمک اور دیگر پولیس اہلکار موقع پر موجود۔
قتل ہونے والے شخص کی شناخت عدنان خان کے نام سے بتائی جا رہی ہے
ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے ذریعے میت کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے