تھانہ روات کی حدود میں مانکیالہ میں قتل ہونے والے نوجوان ملک ابرار کیس میں تین نامزد ملزمان گرفتار۔روات پولیس نے مزید کارروائی کاآغازکر دیا ۔تفصیلات کے مطابق تینوں نامزد ملزمان نے ملک یاسر،ملک جاوید اور ملک صارم نے سی سی ڈی کے خوف سے خود گرفتاری دی ۔