واپڈا کی نااہلی کلر سیداں روڈ پر مانکیالہ کے قریب ٹرانسفارمر پول سمیت زمین بوس,قدیر نامی واپڈا اہلکار جوپول پر کام کر رہا اچانک پول گرجانے سے زخمی ہو گیا تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے