مانسہرہ: گزشتہ رات 2بجے کے قریب شدید طوفانی بارش کے باعث جابہ چناری فریش کے قریب نالے میں اچانک طغیانی آنے سے ناران سے واپس آنے والے مندرہ کا نوجوان شہباز (عمر تقریباً 18 سال) موٹر سائیکل کے ساتھ تیز بہہ گیا تھا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ٹیم نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ لاپتہ نوجوان کی تلاش کے لیے ریسکیو سرگرمیاں شروع کیں اور بالآخر اج دن کے وقت بہہ جانے والے نوجوان کی جسد خاکی گہوٹر کے مقام سے مل گئی ہے۔ جسے لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔
ٹیکسلا۔ جماعت اسلامی ٹیکسلا زون کےامیر اور الخدمت فاؤنڈیشن کےسرپرست عتیق الرحمن کاشمیری نے کہا…
جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…
گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…
بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…
کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…
کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…