مری(اویس الحق سے)ملکہ کوہسار مری کی تزین و آرائش کیلئے جاری خصوصاً مال روڈ کی ری ماڈلنگ کیلے یہاں ڈاکخانہ چوک سے مال وڈ کی جانب آتے ہوے دائیں ہاتھ پر واقع 20 کنالہ راضی خریدنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
ایسے میں ابتدائی طور پر ملنے والی اطلاعات کے مطابق پانچ ارب نو کروڑ 43 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں صوبائی کابینہ نے منظوری دی ہے۔پنجاب حکومت کا مری مال روڈ کی ری ماڈلنگ کا کام جلد مکمل کر لیا جائیگا۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ کچھ لوگ تاجر بھاری رقم کے جاری کیئے جانے کے باوجود عوام میں منفی ”پراپیگنڈہ” کی فضاء پیدا کر رہے ہیں جبکہ بھاری رقم مختص کئے جانے پر حقیقی کاروباری حلقوں میں تحفظ کی فضا پائی جا رہی ہے۔
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…