لوکی مختلف اشکال میں موجود ہوتی ہے اسکی ہر قسم فائدوں کے حساب سے یکساں اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ وزن گھٹانے کیلئے لوکی کا جوس دن میں دو بار پینا بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ لوکی میں پانی کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے اسکے علاوہ یہ مزاج کے اعتبار سے بھی سرد ہوتی ہے اس وجہ سے اس کے استعمال سے نہ صرف جسم کو راحت ملتی ہے بلکہ یہ پرسکون نیندکا بھی سبب بنتی ہے

اگر آپ کے بال بہت گر رہے ہوں اور عمر سے پہلے تیزی سے سفید بھی ہو رہے ہوں تو اس صورت میں روزانہ ایک گلاس لوکی کے جوس کو پینے سے نہ صرف سفید ہوتے بال دوبارہ سے سیاہ ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اس کے اندر پوٹاشیم اور میگنیشیم کی موجودگی ہائی بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے یہ تمام عناصر مل کر لوکی کو دل کیلئے انتہائی مفید بناتے ہیں یہ ایک بہترین اینٹی آکسیڈنٹ ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ زہریلے مادوں کو جسم سے خارج کر کے جگر کے افعال کو بھی بہتر کرتا ہے۔

admin

Recent Posts

مسرت شیریں کے نام ایک شام

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…

5 hours ago

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

9 hours ago

معذور افراد کو محض ہمدردی کے مستحق نہیں بلکہ بااختیار شہری تسلیم کیا جائے

معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…

9 hours ago

ٹرمپ کا امن منصوبہ: گریٹر اسرائیل کی طرف ایک بڑا قدم

عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…

12 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی “زیرو ویسٹ صفائی آپریشن”

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…

12 hours ago

موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت اور بدسلوکی پر مقدمہ درج

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…

12 hours ago