لطیفے

٭باجی: (پڑھاتے ہوئے) اچھا خالد بتاؤ دو اور تین کتنے ہوتے ہیں۔
الد: پانچ
باجی: شاباش! لو یہ پانچ چاکلیٹ
خالد: (پچھتاتے ہوئے) اگر مجھے یہ معلوم ہوتا تو بیس بتاتا بیس۔
٭استاد شاگرد سے‘تم پڑھ کر کیا بناناچاہتے ہو۔
شاکرد سر میں آپ جیسا لالچی بننا چاہتا ہوں۔
٭کلاس میں سب بچے کھیل رہے تھے
استاد نے پوچھا کیا کھیل رہے ہو ایک شاگرد نے جواب دیا سر آپ کو پاگل بنانے کی پریکٹس کر رہے ہیں۔
٭استاد کل جو بچہ سب سے پہلے آئے گا اس کو میں انعام دوں گا شاگرد بولا لالچ بری بلا ہے۔
٭ڈاکٹر (نرس سے) اس بستر کا مریض کہاں سے؟ نرس:اسے بہت سردی لگ رہی تھی۔ میں نے اسے اس مریض کے ساتھ لٹا دیا ہے جسے 105 درجے کا بخار تھا۔(رابعہ نور‘کلرسیداں)

اپنا تبصرہ بھیجیں