٭ایک روز ممی نے ڈیڈی کو باغ میں سے سبزی توڑ لانے کو کہا۔ ڈیڈی کے ہاتھ میں لمبے پھل کا چاقو تھا بدقسمتی سے ڈیڈی کا پیر پھسلا اور وہ اس طرح گرے کہ تیز دھار چاقو نے ان کی شہ رگ کاٹ دی۔ اوہ بڑا افسوناک واقعہ تھا۔ پھر تمہاری امی نے کیا کیا؟ انہوں نے اس روز مجبوراً دال پکائی تھی۔
٭ میں ایک مصور کو جانتا ہوں جس نے مکڑی کا جالا اس خوبصورتی سے بنایا کہ نوکر اسے کئی گھنٹے تک چھت سے صاف کرنے کی کوشش کرتا رہا۔ بھئی مجھے یقین نہیں آتا۔کیوں نہیں؟دنیا میں ایسے مصور گزرے ہیں۔یقیناً ایسے مصور گزرے ہوں گے لیکن ایسے نوکر کہاں ہوتے ہیں۔
٭نوکری کا امیدوار (سیٹھ سے): جناب! میں بہت غریب ہوں نہ میرے پاس کھانے کو روٹی ہے نہ رہنے کو مکان‘سیٹھ نے کہا: تو کیا ہوا بھائی! خیالی پلاؤ پکاؤ اور ہوائی قلعے میں رہو۔ (محمد اویس‘بشندوٹ)
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…