٭استاد (شاگرد سے):تم یہ گدھا کلاس میں کیوں لائے ہو؟شاگرد:جناب! میرے ابو نے بھیجا ہے۔استاد (غصے سے): لیکن کیوں؟شاگرد:میں نے کل ابو سے کہا تھا کہ ہمارے استاد کہتے ہیں کہ میں نے بڑے بڑے گدھوں کو انسان بنا دیا ہے تو ابو نے انسان بنانے کے لیے یہ گدھا بھیجا ہے۔
٭دو آدمی ریل کے ڈبے میں آمنے سامنے بیٹھے ہوئے تھے کچھ دیر بعد ان میں سے ایک بولا ”معاف کیجئے گا میں کچھ اونچا سنتا ہوں لیکن آج تو ایسا معلوم ہو رہا ہے جیسے میں بالکل ہی بہرا ہو گیا ہوں۔ آپ اتنی دیر سے باتیں کر رہے ہیں اور مجھے کچھ سنائی نہیں دے رہا۔ جناب میں باتیں نہیں کر رہا بلکہ چیونگم چبا ہر اہوں۔
٭ کیا عورت کبھی خاموش بھی رہ سکتی ہے؟ جی ہاں!جب تک وہ دلہن بنی رہتی ہے۔
(محمد طاہر‘مندرہ)
اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے خلاف…
اسلام آباد (حذیفہ اشرف) پاکستان کے معروف سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر کاشف راجہ جنجوعہ حالیہ…
صوبائی محتسب پنجاب کے دفتر کی جانب سے عوامی آگاہی مہم اور کھلی کچہری کا…
این ایل سی جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان…
راولپنڈی احتساب کی خصوصی عدالت میں تخت پڑی اراضی کیس۔مرکزی صدر پی ٹی آئی و…
بنگلہ دیش (حذیفہ اشرف)بنگلہ دیش میں بین الاقوامی جرائم کے ٹریبونل نے 15 حاضر سروس…