لبیا کشتی حادثہ

کلرسیداں اور گوجرخان کے رھایشی جان کی بازی ہار گیے

لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی الٹ جانے سے متعدد تارکین وطن ڈوب گئے ڈوب جانے والوں میں کلرسیداں کا 29 سالہ احتشام سعید اور گوجرخان بوچیال سے چوہدری بلال اور ڈھوک کشمیریاں داخلی بو چیال سے حمزہ نامی لڑکے جان کی بازی ہارگئے


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں