لالہ موسیٰ سی سی ڈی  پولیس مقابلے میں اشتہاری ہلاک

(لالہ موسٰی پولیس مقابلہ)
زیر دفعہ 302/324/353/186/34 ت پ 13/28/15 PAO بکار سرکار تحریر ہے کہ من IP معہ محمد محسن S1 عدیل عمر 1078/HC مسلح رائفل SMG معد 30 ضرب روند و بلٹ پروف جیکٹ، محسن منیر 754/HC مسلح را نکل SMG معہ 30 ضرب روند وبلٹ پروف جیکٹ، جنید احمد 2107/C مسلح رائفل SMG معد 30 ضرب روند و بلٹ پروف جیکٹ، زین العابدین 3343/C مسلح را کل SMG معہ 30 ضرب روند و بلٹ پروف جیکٹ، طاہر سلیم 11/c مسلح ہتھکڑی، عمران شاہد 41/C مسلح را نکل SMG معہ 30 ضرب روند و بلٹ پروف جیکٹ بسلسلہ تلاش مجرمان اشتہاری و ڈکیت ہائے بسواری سرکاری گاڑی نمبری 1066/GAG جکا ڈرائیور محمد آصف 274 / DC ہے وزیر آباد اللہ والہ چوک میں موجود ہوں کہ مخبر خاص نے اطلاع دی کہ ملزمان متعلقہ مقدمہ نمبر 1200/25 مورخہ 01.08.25 جرم 392 ت پ تھانہ قلعہ دیدار سنگھ اسوقت لالہ موسیٰ محله کریم پوره گجرات میں موجود ہیں اگر فوری ریڈ کیا جائے تو پکڑے جاسکتے ہیں مخبر خاص کی اس اطلاع پر حسب ضابطہ برائے ریڈ افسران بالا کو مطلع کر کے میں معہ ہمرائیاں مخبر خاص کو ہمراہ لیکر تھانہ سی سی ڈی گجرات پہنچا ہوں بعد از آمد و روانگی ہمراہ شاہد افضل 2455/ C، غلام عباس 2405/c متعینہ تھانہ سی سی ڈی گجرات کو لیکر لالہ موسیٰ میں واقع گراؤنڈ عقب شایان سنٹر نزد محلہ کریم پورہ لالہ موسیٰ پہنچا مخبر خاص نے اشارہ کر کے بتایا کہ مسمی رحمان عرف مزمل ولد غلام قادر قوم گوندل سکنہ کوٹ رندھاوا گجرات مسلسل 30 بور ایک کار نمبری 646/RGمرسڈیز برنگ سفید میں موجود ہے جبکہ مسمی حسن علی ولد محمد اکرم قوم وڑائچ سکنہ گلی نمبر 1 رحمان پورہ گجرات حال مقیم محلہ کریم پورہ لالہ موسیٰ مسلح کلاشنکوف ایک کس نامعلوم کے ہمراہ ہنڈا 125 بلا نمبری برنگ سرخ پر موجود ہے حسب اشارہ مخبر خاص ملزمان کی گرفتاری کیلئے میں معہ بھرائی ملازمان بسواری سرکاری گاڑی آگے بڑھے تو ملزمان نے اپنے اپنے دستی اسلحہ سے پولیس پارٹی پر جان سے مار دینے کی نیت سے اندھادھند فائرنگ شروع کر دی جس پر من IP معہ ارائیاں و مخبر خاص نے فورا سرکاری گاڑی کی اوڑھ لیکر اور زمین پر لیٹ کر اپنی اپنی جانیں بچانے کی کوشش کی تو اسی اثناء میں کنسٹیبل زين العابدین 3343/C نے اونچی آواز میں کہا کہ میں مضروب ہو گیا ہوں فائرنگ رکنے پر حفاظتی اقدامات لیتے ہوئے مغروب کنسٹیبیل زین العابدین 3343/C کو ہمراہ عدیل عمر 1078/HC برائے علاج و معالجہ سرکاری ہسپتال کرایا گیا ہے جبکہ من IP معہ امرائیاں نے ملزمان کی تلاش شروع کی تو کچھ فاصلے پر تلاش کرنے پر ایک کس جسکا نام و پتہ مخبر خاص کی نشاندی پر رحمان عرف مزمل ولد غلام قادر قوم گوندل سکنہ کوٹ رندھاوا گجرات معلوم ہوا اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی حالت میں مسلح 30 بور پسٹل کار مرسڈیز برنگ سفید میں پڑا تھا جسکو مغروب جان کر برائے علاج و معالجہ بحفاظت محمد محسن S1 معہ محسن منير 754/HC، جنید احمد 2107/C بسواری سرکاری گاڑی سرکاری ہسپتال آیا گیا جبکہ ملزم حسن علی معہ 1 کس نا معلوم اند ھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملزم رحمان عرف مزمل مذکور متعدد مقدمات کا سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے دیگر 2 کس ملزمان کی تلاش کیلئے مقامی پولیس و دیگر تھانہ جات کو اطلاع دی گئی اسی دوران اطلاع موصول ہوئی کہ متذکرہ بالا مضروب ملزم رحمان عرف مرمل ولد غلام قادر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا ہے ہلاک شدہ ملزم رحمان عرف مزمل اور اسکے ہمرائی ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر جان سے مار دینے کی نیت سے سیدھی فائرنگ کر کے اور اقدام قتل کر کے کار سرکار میں مزاحمت کر کے اور بھاگ جانے والے ملزمان حسن علی معہ کس نامعلوم نے ایک کنسٹیبل کو بذریعہ فائر مضروب کر کے اور اپنے ساتھی رحمان عرف مزمل کو قتل کر کے ارتکاب جرم 302/324/353/186/34ت پ PA013/28/15 کا کیاہے لہذا استقلاش با جرم مذکور مرتب کر کے بفرض قائی مقدمه بدست عمران شاہد 41/C ارسال تھانہ سی سی ڈی گجرات ہے مقدمہ درج رجسٹر کر کے کسی دیگر تفتیشی آفیسر کو مامور تفتیش کیا جائے میں معہ ہمرائیاں موقعہ پر موجود ہوں۔ انسپکٹر شیراز عزیز چیمہ تھانہ CCD گوجرانوالہ مور محد 08,2025، 123 بعد رقبہ محلہ کریم پورہ لالہ موسیٰ بوقت 05:00 بجے صبح کاروائی پولیس: