راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلع راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان سمیت متعدد تحصیلوں میں پنجاب لائیوسٹاک کی طرف سے پالتو جانوروں کو دودھ کی پیداوار میں اضافے کے ونڈا و وٹامن کی فراہمی کی بندش کے سبب مویشی پال پریشان مقامی مویشی پال کسانوں کا درپیش پریشانی پر ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک پنجاب ڈاکٹر اشرف و ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈسٹرکٹ راولپنڈی ڈاکٹر نوید سحر سے رابطہ کرنے پر
ڈی جی پنجاب ڈاکٹر اشرف نے مویشی پال مالکان کو حکومت پنجاب کی طرف سے پیکج کے تحت ونڈا و وٹامن کی عدم فراہمی پر نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے تاکہ جلد اسکی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک راولپنڈی افس کے مطابق ہم نے ونڈا و وٹامن کی فراہمی کے لئے اپنی ڈیمانڈ دسمبر2024 سے ارسال کر رکھی ہے گوجر خان کہوٹہ کلر سیداں و چک بیلی خان سے مویشی پال کسانوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب معاملے کا نوٹس لیں کوئی فیلڈ افیسر ہمیں سننے کو تیار نہیں کہاں فریاد کریں۔
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…