قومی اسمبلی اجلاس: 15 نکاتی ایجنڈا جاری، دو نئے حکومتی بل پیش کیے جائیں گے

قومی اسمبلی / اجلاس ایجنڈااسلام آباد: قومی اسمبی اجلاس آج شام ساڑھے 4 بجے ہوگااسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا27ویں ترمیم کا بل قومی اسمبی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیںقومی اسمبلی اجلاس میں 2 نئے حکومتی بل پیش کیے جائیں گےقومی اسمبی اجلاس میں مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گیموٹر گاڑیوں کی صنعت کی ترقی کا بل 2025 بھی پیش کیا جائے گانجکاری کمیشن ترمیمی بل 2025 بھی منظوری کیلئے پیش ہوگا، اجلاس کا ایجنڈاشہریوں کے ذاتی ڈیٹا اور حساس معلومات کی ہیکنگ سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش ہوگا2025میں سائبر کرائم میں 35 فیصد اضافے پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا——————