Categories: تعلیم

قربان حسین قربان


قربان حسین قربان۲۵ دسمبر ۱۹۲۷ء کو گھیبا خان کے ہاں ڈھوک آدڑہ،موضع ٹکال(تحصیل کلر سیداں) میں پیدا ہوئے.مڈل تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد ۱۹۴۱ء کو فوج میں بھرتی ہوئے.فروری ۱۹۶۰ء کو فوج سے رٹیائر ہوئے.آپ نے پنجابی پوٹھوہاری میں چومصرعہ شعر لکھنے کا آغاز ۱۹۴۲ء میں کیا. نثار ناز(پ: ۶ مئی ۱۹۵۴ء ،موضع ٹکال:تحصیل کلر سیداں)نے ۱۹۸۱ء میں’’ پوٹھوہار رنگ‘‘ کے نام سے جو مجموعہ ترتیب دیا اس میں آپ کا کلام بھی شامل ہیں. آپ کے تین فرزند ممتاز احمد،آفتاب احمداور مشتاق احمد ہیں جو( ڈھوک آدڑہ:موضع ٹکال) میں ہی رہایش پذیر ہیں.(۱)نمونۂ کلام(۲)
مولا تو جانے اعمال میرے ، خوبی نئیں گناہ گار کمینے دے وچ
قطرہ رحمت دا عیب مٹا سکدا ، ہوندی کمی نئیں خزینے دے وچ
کتھے میں عاصی کتھے شان اس دی ، آس رکھ بیٹھا اس سینے دے وچ
اکو خواہش تے اکو ارمان دل دا ، بنے قبر قربان مدینے دے وچ
*
اللہ نے ساری مخلوق کولوں ، کیتا افضل شان محمدی دا
فرش فلک تے لوح و محفوظ توڑی ، تابع کل سامان محمدی دا
عیسیٰؑ ، موسیٰؑ جہے طلب گار جس دے ، سانوں فخر سلطان محمدی دا
عملاں اُتے قربان اُمید کوئی نئیں ، فقط مان تران محمدی دا{jcomments on}

admin

Recent Posts

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…

2 hours ago

عمرایوب کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، فہرست جاری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…

2 hours ago

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…

2 hours ago

افغانستان میں بھارت نے اپنا سفارت خانہ بحال کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…

2 hours ago

عارف والا سے نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کا ریپ کرنے والے 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…

2 hours ago

قیادتِ نو — امیدِ پاکستان

"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…

3 hours ago