مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ولی جان کے باس ملک عبدالحفیظ کو ایس پی صدر ڈویژن نبیل کھوکھر کے حکم پر تھانہ مندرہ کے تفتیشی افسر نے گرفتار کیا ۔ملک عبدالحفیظ پر الزام ہے کہ اس نے ایک شہری حاجی زاہد کو قیمتی زمین فروخت کر کے رقم وصول کرلی مگر بعد ازاں زمین افغان قبضہ مافیا ولی جان و گینگ مدد سے گن پوائنٹ پر قبضہ میں لی۔
بعد ازاں تھانہ مندرہ میں حاجی زاہد کی مدعیت میں حفیظ خلاف مقدمہ درج ہوا مگر وہ اپنے پیسے اور اثرورسوخ سے بچنے کی کوشش کرنے لگا مگر ایس پی صدر نے اسے قصور وار قرار دیتے گرفتار کروا دیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کو بتادیا…
پنجاب اسمبلی کی سٹیڈنگ کمیٹی برائے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے سابق…
اسلام آباد(اویس الحق سے)عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے…
راولپنڈی(اویس الحق سے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وفاقی دارالحکومت میں قائم نجی شاپنگ مال کے رہائشی اپارٹمنٹ میں خاتون…
تھانہ ڈومیلی کے علاقہ پھڈیال کے گاٶں سمبلی راجگان کے قریب جنگل سے نومولود بچہ…