اسلام آباد (سردار آفتاب اقبال) اسلام آباد میں زمینوں پر قبضہ کیخلاف تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم، آئی ایس آئی، انٹیلی جنس بیورو، ایف آئی اے، پولیس اور پاکستان نیوی کے نمائندے ٹیم کا حصہ ہوں گے. زمینوں کے قبضوں پر کوئی سفارش قبول نہیں ہو گی ۔ حق حقدار کو ملے گا
