مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ) فوڈ اتھارٹی ضلع مری کی ناقص اورمضرصحت دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری،فوڈاتھارٹی حکام مری کاکہنا ہے کہ عوام کو خالص دودھ کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی،فوڈاتھارٹی نے گذشتہ دن جی ٹی روڈ پر ناکہ لگا کر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہوئے ناقص دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی پکڑ لی۔
ترجمان فوڈاتھارٹی ضلع مری کے مطابق 150 لیٹر پانی ملامضرصحت دودھ موقع پر تلف کر دیا، دودھ بردار گاڑی کے مالک کو 10 ہزار کا جرمانہ بھی عائدکیاگیا،ترجمان نے بتایاکہ دودھ بردار گاڑیوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جاتا ہے،انہوں نے کہا کہ عوام کومضرصحت اشیاء فراہم کرنے والوں کیخلاف حکومت پنجاب کی سخت ہدایات پر عمل کیاجارہاہے کسی کوبھی عوام کی صحت سے کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی۔
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…