راولپنڈی شہر کے مصروف ترین ٹریفک جنکشن پر فلائی اوور کے منصوبے پر کام شروع ہونے والا ہے۔ اس سلسلے میں سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے متبادل راستوں کے روٹ جاری کئے ہیں۔ عوام الناس کو ان روٹوں پر سختی سے عمل کرنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں تاکہ پریشانی سے بچا جا سکے۔ امید ہے یہ کام مال روڈ کے انڈر پاس کے مکمل ہونے کے بعد شروع ہو گا۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.