اسرائیل کے ایران پر حملوں اور ایران کے مؤثر جواب کے باعث، پاکستان سے آنے اور جانے والی بعض پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جبکہ قطر، ترکی، دبئی اور جدہ جانے اور آنے والی درجنوں پروازیں کئی گھنٹوں کی تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.