فرمان مصطفیﷺ

٭نبی کریم ﷺ نے اپنی گھر والوں سے سالن مانگا،انہوں نے عرض کیا ہمارے پاس سرکہ کے سوا کچھ نہیں تو حضور ر ﷺ نے وہ کھانے لگے اور فرماتے تھے سرکہ اچھا سالن ہے (مسلم)
٭نبی کریم ؐ نے کھمبی من سے ہے اور اسکا پانی آنکھ کیلئے شفا ہے (مسلم بخاری) برسات میں گلی لکڑی کے بھیگنے سے چھپری کی طرح ایک گھاس اگ جاتی ہے اسے کھمبی کہتے ہیں (مشکاۃ المصابیح)

اپنا تبصرہ بھیجیں