راولپنڈی
انیس سالہ لڑکی کے غیرت کے نام پر قتل کا معاملہ سول عدالت کا قبر کشائی کا حکم 28 جولائی بروز سوموار صبح دس بجے قبر کشائی کی جائے گی جبکہ 29 جولائی کو رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم ہولی فیملی ہسپتال کا میڈیکل بورڈ اور مجسٹریٹ مقرر میونسپل کارپوریشن کا عملہ قبر کشائی کرے گا