کاش میری طرف
کوئی دیکھا کرے
کوئی غم خوار‘ غم
میرا آدھا کرے
پھر سے اندھا کرے
بارشِِ عشق میں
کوئی پھسلا کرے
چاہ ہے دن کو بھی
چاند نکلا کرے
رات دن ہر گھڑی
کوئی بھٹکا کرے
عشق یاسر سدا
حشر برپا کرے

admin

Recent Posts

مریم نواز: “اڈیالہ جیل میں بیٹھا شخص قصہ پارینہ بن چکا، پاکستان آگے بڑھ چکا ہے

لاہور (19 ستمبر 2025):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں…

4 minutes ago

جہلم ریلوے پل کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا

آج بعد نماز جمعہ جہلم پرانا پل سرائے عالمگیر کے نزدیک راولپنڈی سے کراچی جانے…

14 minutes ago

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم سے تعلق رکھنا والا ایک اور نوجوان وطن پر قربان

جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…

5 hours ago

چوری کی وردات

گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…

6 hours ago

گردہ ٹرانسپلاٹ کیس میں گرفتاری

بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…

7 hours ago