وہ ہم سے خفا ہیں
جو دیتے دغا ہیں
ڈروں کیوں میں ان سے
کہاں وہ خدا ہیں؟
اشارے تو کر لیں
اگر بے نوا ہیں
یہ اچھی ادا ہے
وہ دیتے دعا ہیں
ہمارے لئے تو
عذاب و سزا ہیں
وہ یاسر سے اب تک
کہاں آشنا ہیں
وہ ہم سے خفا ہیں
جو دیتے دغا ہیں
ڈروں کیوں میں ان سے
کہاں وہ خدا ہیں؟
اشارے تو کر لیں
اگر بے نوا ہیں
یہ اچھی ادا ہے
وہ دیتے دعا ہیں
ہمارے لئے تو
عذاب و سزا ہیں
وہ یاسر سے اب تک
کہاں آشنا ہیں