گلدستہ

غذا ہو غذائیت سے بھر پور

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کھانوں کے اوپر سجاوٹ کیلئے ڈالا جانے والا ہر ہرا دھنیا کتنا کار آمد ہے اور یہ اپنے اندر کتنے جادوئی کمالات رکھتا ہے۔ اس کی خوشبو اس قدر بھینی اور تیز ہوتی ہے کہ یہ جس چیز میں استعمال کیا جائے اسے مہرکا دیتا ہے، اس کی خصوصیات کا سب سے اہم جزو یہ ہے کہ یہ اینٹی سیپٹک اور ڈس انٹیکیٹنٹ ہے۔ آپ کی جلد آئلی ہو یا ڈرائی روزانہ صبح نہار منہ اگر ہرا دھنیا چیا ئیں تو اس سے ڈل سکن پھر سے جاگ اٹھتی ہے۔ چہرے کی چمک لوٹ آئے گی، داغ، دھبے، جھائیاں سب سے ہی نجات مل جائے گی۔ اسکے استعمال سے ہونٹ بھی گلابی ہوں گے۔ہرے دھنیے میں موجود اینٹی ما ئیکر و بیل ایلیمنٹ ایگزیمہ کیلئے مفید ہے۔ ہرا دھنیا کھانے سے سینے کی جلن دور ہوتی ہے، جسم کے کسی بھی حصے پر اگر جلن ہو رہی ہو تو اس کو پیس کر لگانے سے راحت ملتی ہے۔ اس لئے ہرے دھنیے کو اپنے کھانوں کا لازمی حصہ بنائیں۔(محمد اسماعیل‘گوجرخان)

admin

Recent Posts

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم سے تعلق رکھنا والا ایک اور نوجوان وطن پر قربان

جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…

4 hours ago

چوری کی وردات

گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…

6 hours ago

گردہ ٹرانسپلاٹ کیس میں گرفتاری

بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…

6 hours ago

کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…

7 hours ago

کلر سیداں پولیس کی بروقت کارروائی دو افراد گرفتار  22 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی بازیاب

کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…

7 hours ago