عید قرباں میں ایک دن باقی ،جگہ جگہ جانوروں کی منڈیاں خریداروں نے بازاروں کا رخ کر لیا ۔عید قرباں ایسا تہوار ہے جس میں ہر مسلمان اپنی استطاعت کے مطابق جانور قربان کرتا ہے دیگر چھوٹے بڑے شہروں کی طرح روات کلرسیداں بیول ،گوجرخان،مندرہ ،سہالہ،کہوٹہ اور مضافاتی علاقوں میں روڈ کنارے جگہ جگہ چھوٹی بڑی مویشی منڈیا ں موجود ہیں جہاں شہریوں کی بڑی تعداد خریداری کے لیے رخ کر رہی ہے دوسری جانب مویشیوں کے نرخ انتہائی زیادہ ہونے کی وجہ سے شہری پریشانی میں مبتلا ہیں عید الاضحٰی میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں ادھرکلر سیداں ر ا و لپنڈ ی و یسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید قربان کے مو قع پر الائشوں کو ٹھکانے لگانے ا و ر صحت وصفا ئی کے ا نتظا ما ت کو ختمی شکل د ے کر عملہ صفائی کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ا س سلسلہ میں پیر کے ر و ز چیف آ فیسربلدیہ کے آ فس میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا جس میں انچارج ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کلر سیداں محمد ا سحاق نے ا سسٹنٹ کمشنر ر میشا جا و ید اعوان کو بریفینگ د یتے ہو ئے بتایا کہ عملہ صفا ئی گھر گھر سے ا لا ئشو ں کو ٹھکانے لگائے گا جس کے لیے مین آ فس میں باقاعدہ کنٹرول روم بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ا نہو ں نے بتا یا کہ آر ڈبلیوایم سی نے ہر سال کی طرح اس بار بھی عید قربان پر تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں عو ا م کے تعا و ن سے تما م محلو ں میں سینٹر ی و ر کرز ا پنے فر ا ئض سر ا نجا م د یں گے۔آ خر میں اسسٹنٹ کمشنر ر مشا ء جا و ید،چیف آ فیسر صا جز ا د ہ عمر ا ن خا لد،ا نچا ر ج و یسٹ مینجمنٹ کمپنی کلر سید اں محمد ا سحا ق ا و ر د یگر عملہ نے و ا ک کر تے ہو ئے گھر گھر جا کر ا لا ئشو ں کو ٹھکا نے لگا نے کے لیے شا پنگ بیگ تقسیم کیے۔
راولپنڈی(اویس الحق سے)وارث خان پولیس کی فوری کارروائی,گالم گلوچ سے منع کرنے پر شہری کو…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شرپسندی پھیلانے والے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ولی عہد و وزیرِاعظم سعودی عرب محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل…
تفصیلات کے مطابق جہلم سے ایک لڑکی اغوا ہو گئی جسے آئسکریم بیچنے والے نے…
تفصیلات کے مطابق سرکاری سکول کی ٹیچر چھٹی کے بعد اپنی بیٹی کی ہمراہ کار…
پروفیسر محمد حسینگیارہ ستمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اٹھہترویں برسی…