ملک محمو د اختر ‘نمائندہ پنڈی پوسٹ
عمران خان کے دورہ نڑ ھ کے بعد تحریک انصاف کی مقبو لیت میں مز ید اضا فہ ہو گیا ہے ، ایسے محسو س ہو رہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن اورکے درمیان کانٹے دارمقا بلہ ہو گا چند ماہ قبل وزیر اعظم میا ں محمد نوا ز شر یف نے بھی نڑھ کے مقام پر جلسہ کر کے ہسپتال کی اپ گریڈیشن‘ سڑکوں کی پختگی اور پار ک کی تعمیر کے علاوہ بے شما ر تر قیا تی منصو بو ں کے اعلا نا ت کیے مگر تاحال کسی منصو بے پر کا م جا ری نہ ہو سکا نوا ز شر یف کے اعلا نا ت کے بعد اگر چند ایک منصوبوں پر کا م شرو ع ہو جا تا تو مسلم لیگ ن کو اس حلقہ سے شکت دینا مشکل تھا مگر کا م شرو ع نہ ہو نے کی وجہ سے عوا م یہ محسو س کر رہے ہیں کہ صر ف فر ضی اعلا نا ت ہو ئے عوا م کو بے وقو ف بنا یا گیا یہی وجہ ہے کہ عمرا ن خا ن کے دورہ نے نواز شریف کے جلسہ کی اہمیت ختم کر دی اس قبل بھی میاں نواز شریف ایک جلسہ میں نے کہو ٹہ سے اسلا م آبا د تک مو ٹر وے کا وعدہ کیا تھا اب حکو مت ختم ہونے کے قریب ہے لیکن وعدہ وفا نہ ہو سکا کہو ٹہ تا پنڈ ی روڈ کے در میا ن سہا لہ ہیڈ بر ج نہ ہونے کا مسلہ عوا م کیلئے سردرد بنا ہو ا ہے پھا ٹک بند رہنے سے علاقہ سے راولپنڈی اسلام آبادمنتقل کیے جانیوالے مر یض ہسپتا ل پہنچنے سے پہلے ہی راستہ میں ہی دم تو ڑ دیتے ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پھاٹک پر پل بنانے کا وعدہ کیا تھا مگر آ ج تک اس پر بھی کا م شرو ع نہ ہو سکا جس کی بناء پر عوام حلقہ پریشان ہیں نڑھ میں عمرا ن خا ن کے پر جو ش خطا ب نے بے شما ر مسلم لیگیو ں کو بھی اپنی طر ف راغب کرلیا عوا م کا کہناہے کہ عمرا ن خا ن کہو ٹہ شہر میں اگر ایک جلسہ کر دیں تو پی ٹی آئی کیلئے الیکشن جیتنا کو ئی مشکل با ت نہ ہو گی مر ی حلقہ پی پی ون سے سر دا ر سلیم خا ن اورحلقہ پی پی ٹو سے سینئر رہنما ء را جہ وحید احمد خا ن کا میدا ن میں اتر نا مسلم لیگ ن کیلئے خطر ے کی گھنٹی ہے جبکہ حلقہ این اے پچا س سے سا بق ایم این اے غلا م مر تضی ستی کا سا منے آجا نا بھی مسلم لیگ ن کیلئے ایک سخت امتحا ن ہو گا کیو نکہ عر صہ درا ز سے کہو ٹہ کی عوا م کا مطا لبہ تھا کہ کہو ٹہ شہر سے تعلق رکھنے والا امیدوار صو با ئی اسمبلی سا منے آئے اس کے لیے را جہ وحید احمد خا ن کی عر صہ درا ز سے پی ٹی آئی کیلئے محنت جا ری ہے سا بقہ الیکشن میں را جہ وحید احمد خا ن ٹکٹ را جہ طا رق محمو د مر تضی کو دے کر تحر یک انصا ف کی سیٹ سے ہا تھ دھو بیٹھے‘ عوا م کا کہنا ہے کہ یہ غلطی اب نہ دھرائیں عوا م ان کا بھر پو ر سا تھ دیگی چونکہ وہ تما م برا دریو ں کو وہی عز ت دیتے ہیں جو اپنی برا دری کو دیتے ہیں اس اس لیئے کہو ٹہ کی ہر برا دری ان پر متفق ہے اور اس مر تبہ شا ہد خا قا ن عبا سی کے مد مقا بل غلا م مر تضی ستی ہو سکتے ہیں کیو نکہ پی ٹی آئی کے منشو ر نے عوا م کو ایک مر تبہ سو چنے پر مجبو ر کر دیا کہ پیپلز پا رٹی کے جیا لے اور کٹر مسلم لیگی پلٹ کر پی ٹی آئی میں شا مل ہو رہے ہیں یہ بھی دیکھنے میں آیا کہ بڑ ی بڑ ی پا رٹیو ں کے عہد یدا را ن اولاد کے مجبور کرنے پر اس پا رٹی میں شا مل ہو رہے ہیں مسلم لیگ ق کی طر ف سے بھی امید وا ر سا منے آچکے ہیں حلقہ این اے پچا س سے ملک طا ہر اعوا ن جنکا تعلق کہو ٹہ کے علا قے چھنی اعوا ن سے ہے اور حلقہ پی پی ٹو مسلم لیگ ق کے امید وا ر را جہ عر فا ن ستی جنکا جنڈ ی ہنیسر سے ہے جما عت اسلامی کی طر ف سے صوبائی اسمبلی کے امید وا ر را جہ تنو یر سا منے آگئے ہیں اور مقا می قیا دت نے متفقہ قرا ر دے دیا ہے آزا د امید وا ر را جہ صغیر احمد آف مٹو ر بھی میدا ن میں ہیں جو اپنی محنت جا ری رکھے ہو ئے ہیں علا قے میں خو شی غمی میں عوا م کے سا تھ ہو تے ہیں اب تو جمعہ بھی مختلف مسا جد میں ادا کر تے ہیں اس سے عوا م کے سا تھ مز ید رابطے بڑ ھ رہے ہیں حلقہ پی پی ون مر ی سے تحر یک انصا ف کے امید وا ر سر دا ر سلیم احمد خا ن آباو اجدا د سے سیا سی ہیں ان کا اپنے علا قے میں اچھا خا صا ہو لڈ ہے وہ اس مر تبہ سخت ایکٹو ہیں انکی وجہ سے پی ٹی آئی میں حلقہ این اے پچا س میں مز ید جا ن پڑ گئی ہے رو ز برو ز کی بد لتی صو رت حا ل سے محسو س ہو رہا ہے کہ تحر یک انصا ف کا مقا بلہ ن لیگ سے ہو گا{jcomments on}
105