وزیراعظم عمران خان نے ن لیگ کے نامناسب رویئے کے بعدمسلم لیگ ن کے ناراض رہنماء چوہدری نثار علی خان کو ملاقات کیلئے بلالیا ، لیگی رہنماء کی پی ٹی آئی میں شمولیت اور وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا امکان پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چوہدری نثار علی خان کی ملاقات کی دونوں کی خواہش پر ہورہی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے چوہدری نثار کی پارٹی میں دوبارہ شمولیت سے انکار پر چوہدری نثار نے اپنے دیرینہ دوست عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا جس پر عمران خان نے بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان عثمان بزدار کے حوالے سے شدید پریشانی کا شکار ہیں اور قوی امید ہے کہ پنجاب میں چوہدری نثار کو وزارت اعلیٰ یا اہم حکومتی ذمہ داریاں سونپی جاسکتی ہیں
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…