علم اور عمل

علم کو عمل میں ڈھالنے سے بھی علم کی معنویت کھلتی جاتی ہے اور حکمت میں اضافہ ہوتا ہے صبر و تحمل اور بردباری کو شعوری طور پر اپنانا بھی حکمت کا زریعہ ہے۔ (عقیل احمد‘کلرسیداں)

اپنا تبصرہ بھیجیں