Categories: آزاد کشمیر

عظیم بخش کی ایشیا کے نوجوان سیاسی رہنماؤں کی ورکشاپ میں شرکت کرنے والے واحد پاکستانی

چکسواری(نمائندہ پنڈی پوسٹ) پاکستان مسلم لیگ(ن) آزادکشمیرکے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عظیم بخش چودھری کی سنگاپورمیں ایشیاکے نوجوان سیاسی رہنماؤں کی ورکشاپ میں شرکت عظیم بخش چودھری ورکشاپ میں شرکت کرنے والے واحدپاکستانی نوجوان رہنماہیں عظیم بخش چودھری بین الاقوامی سطح پرمنعقدہونے والی متعددورکشاپس اورکانفرنسزمیں شرکت کرچکے ہیں تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) آزادکشمیرکے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عظیم بخش چودھری نے سنگاپورمیں ایشیاکے نوجوان سیاسی رہنماؤں کی ورکشاپ (مقامی حکومتیں اورترقی )میں شرکت کی ۔ورکشاپ میں ایشیاکے 12 ممالک سے متحرک نوجوان سیاسی رہنماؤں کومدعوکیاگیاتھا۔عظیم بخش چودھری ورکشاپ میں شرکت کرنے والے واحدپاکستانی نوجوان رہنماہیں۔ عظیم بخش قبل ازیں مختلف ممالک میں بین الاقوامی سطح پرمنعقدہونے والی متعددورکشاپس اورکانفرنسزمیں شرکت کرچکے ہیں۔ سنگارپورمیں منعقدہ ورکشاپ میں شرکت عظیم بخش چودھری کے لیے بڑااعزازہے ۔عظیم بخش چودھری کاتعلق چکسواری سے ہے ۔


میڈیا کے نما ئندو ں پر تشدد قا بل مذمت ہے‘چودھری شو کت علی
چکسواری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)انقلاب اور آزادی ما رچ کے شر کا ء اور میڈیا کے نما ئندو ں پر تشدد قا بل مذمت ہے ۔ہما ر ی دلیر فو ج ملک کی محا فظ ہے ۔فو ج کو کسی آز ما ئش میں ڈالنا خود کو آزما ئش میں ڈالنے کے مترادف ہے ۔ملک کے حا لت بہتر کر نا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔مو جودہ ملک پا کستا ن کی صورت حا ل خراب ہے ۔پا کستا ن میں سیا سی بحران سے نکلنے کے لیے فو ج کی ثالثی ایک اچھا اقدام ہے ۔مسلم کا نفر نس کو چھو ڑنے والے جلد واپس آجا ئے گئے ۔آزا د کشمیر کے اندر ہما رے قا ئد محتر م اورصدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفر نس سردار عتیق احمد خا ن ہی کشمیر یو ں کی امید کی واحد کر ن ہیں ۔اس وقت کشمیر یو ں کی نظریں اپنے محبوب قا ئد سردار عتیق احمد خان پر مر کوز ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر آل جمو ں و کشمیرمسلم کا نفر نس ضلع میر پور کے صدر چودھری شو کت علی نے دورہ بر طا نیہ سے چکسواری کے صحا فیو ں سے با ت چیت کے دوران کیا ۔انھو ں نے کہا میں اس وقت دورہ بر طا نیہ ر ہو ں ۔دنیا ہما رے ملک پا کستا ن کے اندرکشمکش سیا سی بحراناور اسلام آبا د پر جو دنگل پر نظر رکھے ہوئے ہے ۔حکمر ان عوام کا اعتماد حا صل کر نے میں مکمل نا کام ثابت ہو ئے ہیں ۔حکومت طا قت کے زور پر عوام کی آواز دنا نا چا ہتی ہے ۔حکومت جمہوریت کا لبا دہ اروڑ کر آمر یت کے دور کی یا دو ں کو تا زہ کر رہی ہے ۔وزیر اعظم پا کستا ن میا ں نواز شر یف ایک ما ہ کے لیے استعفی دے دیتے تو کیا فرق پرتا تھا ۔میا ں نواز شر یف کا استعفی ان معصوم جا نو ں سے زیادہ تو معنی نہیں رکھتا تھا ۔یہ چیز ثابت ہو گی ہے ۔کہ کہ مو جودہ حکمرانو ں کو معصوم جا نو ں سے زیادہ اقتدار عزیز ہے ۔انھو ں نے کہا اسلام آباد میں پنجا ب پو لیس میڈیا کے نما ئند و ں پر تشد د سے گر یز کریں ۔پولیس نے میدیا نما ئند گا ن پر ڈندے برسا کر آمرانہ دور کی یا د تا زہ کر دی ۔میدیا نما ئند گان پر وحشا نہ تشدد آزادی حصافت کا گلہ گھو ٹنے کی کو شش ہے ۔انھو ں نے آزا د کشمیر کے اندر بھی لو ٹ ما ر کا دور دورہ ہے ۔ہر طرف کر پشن کی فضا ہے ۔آزا د کشمیر حکومت با زآجا ئے ورنہ ان کا کا بھی حکومت پا کستا ن والا حسا ب ہو گا ۔کشمیر یو ں کی تر جمان جما عت مسلم کانفر نس آزا د کشمیر ا دوبارہ اقتدار سنبھا لے گی اور آزا د کشمیر کے اندر کر پشن ،لو ٹ ما ر کو ختم اور کشمیر یو ں کو روزگا ر کے مواقع فراہم کر یں گئے ۔کشمیر یو ں کی نظریں اپنے قا ئد محترم صدر آل جمو ں کشمیر مسلم کا نفر نس کے صدر سردار عتیق پر مر کوز ہیں ۔انشا ء اللہ بہت جلد تبدیلی متوقع ہے ۔

admin

Share
Published by
admin

Recent Posts

وزیراعظم کی چمن دھماکے میں 6 افراد کے شہید ہونے پر دلی افسوس اور مذمت، ملوث افراد کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شرپسندی پھیلانے والے…

21 minutes ago

جہلم پولیس کی شاندار کاروائی جہلم سے اغواء ہونے والی لڑکی کچے کے علاقہ سے بازیاب چار ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق جہلم سے ایک لڑکی اغوا ہو گئی جسے آئسکریم بیچنے والے نے…

5 hours ago

جہلم گلشن فیروز میں ڈکیتی کی وارات مزاحمت پر ماں اور بیٹی زخمی

تفصیلات کے مطابق سرکاری سکول کی ٹیچر چھٹی کے بعد اپنی بیٹی کی ہمراہ کار…

5 hours ago

قائداعظم وہ عظیم شخص تھے جن کو نہ خریدا جا سکتا تھا اور نہ ہی جھکایا جا سکتا تھا

پروفیسر محمد حسینگیارہ ستمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اٹھہترویں برسی…

5 hours ago

وارث خان پولیس کی اہم کاروائی

راولپنڈی وارث خان پولیس کی اہم کاروائی ، 02 ہفتے قبل شہریوں کو پان شاپ…

6 hours ago