عدالت سے راجہ بشارت کی عبوری ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت کی تھانہ حسن ابدال اور اٹک میں درج تین مقدمات میں 7 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی، پولیس سے آئندہ سماعت پر ریکارڈ طلب۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.