واہ کینٹ۔ پی او ایف گدوال کے اسسٹنٹ محمد سیف اللہ صدیقی کے صاحبزادے محمد عبد الرحمان صدیقی فائنل ایئر ڈاکٹر فارمیسی پہلا گولڈ میڈل 2024 میڈیسن ڈسپنسر، دوسرا گولڈ میڈل2025 ورلڈ ریکاڈ دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ ریچارج ایبل نیبولیزر میشن اور بلائنڈ افراد کے لیے ایسی بوتل ایجاد کر دی جس کے ذریعے ان کی دوائی ضائع نہیں ھو گی کیونکہ ان کی مخصوص لکھائی میں اس دوائی کا ٹائم لکھا ھو گا دوسرا اس کے ڈھکن میں ایک بٹن لگا ھو گا جس کو دبانے کی صورت میں صرف اس وقت کی ایک ہی ٹیبلٹ نکلے گی اور اس بوتل کی دوائیاں محفوظ رہیں گی یہ بھی ورلڈ ریکارڈ ھے
مزید یہ کہ رواں سال تین مزید پروجیکٹس پائپ لائن میں ہیں جو کہ جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی کوشش جاری ہے جس میں ایک پروجیکٹ وین ڈیٹکٹر ہے جو کہ ہسپتالوں کی اہم ضرورت ہے جس کی وجہ سے بوڑھے مریضوں اور بچوں کو کنولہ لگانے کی تکلیف کو 98 فیصد تک ختم کیا جا سکے گا
واہ کینٹ ( عمیر بھٹی) اسپائر اکیڈمی واہ ماڈل ٹاؤن کیمپس میں انگلش لینگویج کورس…
حضرت آدم ؑ کا وجود جب مٹی اور گارے کے درمیان تھا میں (حضرت محمدﷺ)…
راولپنڈی (حماد چوہدری) راولپنڈی کے رہائشی شہری علی امیر خان نے ایس ایچ او تھانہ…
اسلام آباد (حذیفہ اشرف) — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ پنجاب میں عام بلدیاتی…
اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے خلاف…
اسلام آباد (حذیفہ اشرف) پاکستان کے معروف سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر کاشف راجہ جنجوعہ حالیہ…