ضلع اٹک کا رہائشی محمد بلال بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید

اٹک ۔۔۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے محمد بلال کا تعلق ضلع اٹک سے ہے ، محمد بلال اٹک کی تحصیل جنڈ کے علاقہ مکھڈ شریف کا رہائشی ہے اللہ تعالیٰ ان فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین بتایا گیا ہے کہ محمد بلال کی 3 ماہ پہلے ہی شادی ہوئی تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں