وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلع اٹک میں 35 چھوٹے ڈیمز بنانے کی منظوری دیدی۔ڈیمز بنانے کےلیے 168 درخواستوں پر قرعہ اندازی ہوئی، ڈیمز بنانے کےلیے 35 کاشکاروں کے نام قرعہ اندازی کے ذریعے فائنل کیے گئے۔
ضلع اٹک کے تحصیل اٹک اور حضرو میں 8ڈیمز بنائےجائیں گے، تحصیل جنڈ اورپنڈی گھیب میں18ڈیم تعمیرکئیےجائیں گے۔ تحصیل فتح جنگ اورحسن ابدال میں9 ڈیم بنانےکی منظوری دیدی گئی۔
حکام کے مطابق قرعہ اندازی رکن صوبائی اسمبلی چوہدری شیرعلی نے کی، تمام ڈیمز ایک سال میں مکمل ہوں گے، ڈیمز میں برساتی پانی سٹور کیا جائے گا۔
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیر گینگ…
کراچی(حذیفہ اشرف سے)عالمی کیبل کنسورشیم کی جانب سے سمندر میں موجود فائبر آپٹک کیبل کی…
لاہور (حذیفہ اشرف سے)تحریکِ لبیک پاکستان (TLP) نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)فلسطین کے صدر محمود عباس نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز الیکٹرو بس سروس، سڑکوں کی مرمت، خصوصی صفائی مہم اور…
اٹک میں سالانہ بڑی گیارہویں شریف کے موقع پر آستانہ عالیہ خوشبوئے مدینہ نقیبیہ میں…