مظفرآباد(سی این پی)پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری یاسین نے ایل اے 12 میں فائرنگ سے سیاسی کارکنوں کی اموات کے کیس میں گرفتاری دے دی۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا اور فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ایل اے 12 میں فائرنگ سے سیاسی پارٹی کے دو کارکنوں کے قتل کے کیس میں سیشن کورٹ نے گزشتہ روز چوہدری یاسین کی عبوری ضمانت منسوخ کی تھی۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے رکن چوہدری یاسین کے دو بیٹے پہلے ہی قتل کے الزام میں جیل میں ہیں۔
گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…
بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…
کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…
کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…
راجہ طاہر محموددنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ بڑی بڑی تہذیبیں دریاؤں کے کنارے آباد…
کلرسیداں (یاسر ملک) کلرسیداں غیر اعلانیہ بجلی بندش، شہری مشکلات سے دوچار۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں…