87

صدر مملکت پر لاہور پہنچ گئے،عمران خان سے ملاقات متوقع

لاہور(نمائندہ پنڈی پوسٹ)صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ چکے ہیں۔صدر کل 11 بجے صبح ایک یونیورسٹی کی کانووکیشن سے خطاب کریں گے.عارف علوی گورنر ہاؤس لاہور میں قیام کریں گےذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں