اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ) — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ ترمیم آئینِ پاکستان کا باقاعدہ حصہ بن گئی ہے۔ بل گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے اکثریتی ووٹوں کے ساتھ منظور کیا گیا تھا۔