صحافیوں کو سٹی ٹریفک پولیس کا سفیر مقرر کر دیا گیا

سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے صحافیوں کو “ٹریفک ایمبیسیڈر” کا اعزازی درجہ دیا گیا اور باقاعدہ ایمبیسڈر بیجز پہنائے گئے سی ٹی پی راولپنڈی کے ہیڈ آفس میں اس موقع پر پی آر او انسپکٹر عمیر ستی انچارج ایجوکیشن ونگ انسپکٹر فیصل گیلانی اور انسپکٹر ڈاکٹر مبشر کے ہمراہ  نوتعینات سفیروں کا گروپ فوٹو

اپنا تبصرہ بھیجیں