صحافت کے میدان میں ہفت روزہ پنڈی پوسٹ نے قلیل وقت نمایاں مقام حاصل کیا ہے ہفت روزہ پنڈی پوست بجا طور پر خطہء پوٹھوار کا نمائندہ اخبار بن کر صحافت کے اُفق پر اُبھرا اور آج اس نے مسلسل اشاعت کے چار سال مکمل کر لئے ہیں ، صحافت برائے خدمت کی بنیادی پالیسی کا علمبردار ہفت روزہ اہل خطہء کے مسائل کو زیر بحث لاتا ہے جنہیں عام قارئین سے لے کر ایوانوں میں براجمان ارباب اختیار تک زیر مطالعہ لاتے ہیں اور بارہاء پنڈی پوسٹ کے فورم سے اجاگر کئے جانے والے مسائل کے تدارک کی سمت میں اقدامات کئے جاتے ہیں جو اس ہفت روزہ کے اعلیٰ صافتی معیار اور اچھی ساکھ کا بین ثبوت ہے ان تمام کامیابیوں کے پیچھے ادارے کے مدیر عبدالخطیب چوہدری کی شبانہ روز انتھگ محنت واضح طور پر کارفرماء نظر آتی ہے جنہیں بفضل
ٹیکسلا۔ جماعت اسلامی ٹیکسلا زون کےامیر اور الخدمت فاؤنڈیشن کےسرپرست عتیق الرحمن کاشمیری نے کہا…
جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…
گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…
بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…
کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…
کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…